Home Uncategorized سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئے سال کی آمد پراہم پیغام

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئے سال کی آمد پراہم پیغام

Share
Share

جینیوا:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نئے سال کی آمد کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے ۔

خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں گزشتہ سال کی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ آنے والے سال میں اتحاد اور امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

سیکرٹری جنرل نے کہا کہ 2023 بہت زیادہ مشکلات، تشدد اورماحولیاتی افراتفری کا سال رہا ہے، انسانیت درد میں مبتلا ہے اور ہمارا سیارہ زمین خطرے میں ہے جبکہ 2023گرم ترین سال ریکارڈ کیا گیا۔

انتونیوگوتریس نے کہا کہ مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا 2024 کو اعتماد کی تعمیر نو اور امید کی بحالی کے لئے وقف کرے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...