Home نیوز پاکستان لاہور میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک اضافہ

لاہور میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک اضافہ

Share
Share

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی چھٹیوں میں 9 جنوری تک اضافہ کر دیا گیا۔

موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور تھا، محکمہ سکول ایجوکیشن چھٹیوں میں ایک ہفتے تک اضافے پر غور کر رہی تھی جبکہ محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ، بیس دن کی رپورٹ مانگی گئی تھی۔

یاد رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا، موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک تھیں جو کہ نئے شیڈول کے مطابق اب 9 جنوری تک ہوں گی۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...