Home نیوز پاکستان کراچی میں ریکارڈ امیداروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی میں ریکارڈ امیداروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

Share
Share

کراچی میں سب سے زیادہ کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔

ایک ہی نشست پر 27 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے گئے، این اے 234 کورنگی کی نشست پر 33 امیداروں نے کاغذات جمع کرائے تھے جس پر ریٹرنگ افسر نے صرف 6 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرکے فارم 32 جاری کیا۔

علاوہ ازیں این اے 234 سے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے، پی ٹی آئی کے فہیم خان، پیپلز پارٹی کے محمد علی راشد اور ایم کیو ایم کے صادق افتخار کے فارم بھی مسترد ہوئے۔

این اے 243 کیماڑی سے 3 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے، این اے 243 کے ریٹرننگ افسر نے 24 امیدواروں کے نامزدگی فارم مسترد کیے۔ ااین اے 243 سے امجد اقبال، سبحان علی اور شفاعت خان کے کاغذات مسترد کردیے گئے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...