Home سیاست این اے 122، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

این اے 122، بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

Share
Share

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 122 سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو اخلاقی پستی کے جرم میں سزا سنائی گئی، سابق وزیراعظم کی نااہلی پانچ سال کیلئے ہوئی۔

فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی بھی معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو آئین کے آرٹیکل 63 ون کے تحت نااہل کیا گیا، شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر پر سابق لیگی ایم پی اے میاں نصیر احمد نے اعتراضات دائر کیے تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...