Home سیاست تحریک انصاف اقتدار کیلئے سرحد پار سے بھی رجوع کررہی ہے: خواجہ آصف

تحریک انصاف اقتدار کیلئے سرحد پار سے بھی رجوع کررہی ہے: خواجہ آصف

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے سرحد پار بھی رجوع کررہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے اقتدار کے حصول کے لئے ہر حربہ استعمال کیا، دوران اقتدار جان بوجھ کر معیشت، سیاست، روایات کو منصوبے کے تحت تباہ کیا، معیشت کو دیوالیہ کردیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد ادارے اور آئین پر حملے شروع ہوگئے، یہ ساری وطن کی اساس کو تباہ کرنے کی سازش 9 مئی کو کھل کرسامنے آگئی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کیا بانی پی ٹی آئی کی کفالت کرنے والوں نے کبھی یہ سوچا تھا؟

Share
Related Articles

صدر زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی تصاویر جعلی اور خبریں غلط ہیں،ڈاکٹر عاصم

کراچی:صدر پاکستان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...