Home Uncategorized امریکا کا بحیرہ روم کے پانیوں سے اپنا جنگی بحری بیڑہ نکالنے کا فیصلہ

امریکا کا بحیرہ روم کے پانیوں سے اپنا جنگی بحری بیڑہ نکالنے کا فیصلہ

Share
Share

نیویارک:مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا نے بحیرہ روم سے اپنا جنگی بحری بیڑہ ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا جلد یو ایس ایس جیرالڈ فورڈ کو بحیرہ روم کے پانیوں سے نکال لے گا۔

دوسری جانب حوثی رہنماؤں نے تہران آمد کے موقع پر سینئر حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں کے دوران یمنی حوثی رہنماؤں اور ایرانی حکام کی غزہ میں تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے اپنا جنگی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں بھیج دیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...