Home سیاست این اے 132 سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل دائر

این اے 132 سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل دائر

Share
Share

لاہور: عام انتخابات 2024ء کیلئے این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی۔

شہبازشریف کے خلاف اپیل شاہد اورکزئی نے دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ شہباز شریف سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں، شہبازشریف نے اپنے ورکرز کے ذریعے حملہ کروایا۔

درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا شہبازشریف کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جائے، ٹریبونل ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...