Home سیاست وزارت دفاع کی الیکشن کمیشن کو سکیورٹی کی کمی دور کرنے کی یقین دہانی

وزارت دفاع کی الیکشن کمیشن کو سکیورٹی کی کمی دور کرنے کی یقین دہانی

Share
Share

اسلام آباد: عام انتخابات 2024ء کی سکیورٹی کے معاملہ پر وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات اختتام پذیر ہو گئی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کو سکیورٹی کی قلت دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، ملاقات میں الیکشن کمیشن حکام نے درکارسکیورٹی سے متعلق آگاہ کیا۔

وزارت دفاع جلد سکیورٹی پر اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو دے گی۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کو عام انتخابات میں 2لاکھ 77 ہزار سے زائد اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...