Home Uncategorized عائزہ اور عفان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں بھا گیا

عائزہ اور عفان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں بھا گیا

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا عفان وحید کے ہمراہ برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

عائزہ خان اور عفان وحید ایک برانڈ کی تشہیری ویڈیو میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں، یہ خوبصورت ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

ویڈیو میں شادی کا ایک خوبصورت سلسلہ دکھایا گیا ہے، عفان وحید دلہے کے لباس میں ملبوس انتہائی دلکش دکھائی دے رہے تھے تو دوسری جانب عائزہ خان روایتی خوبصورت دلہن کے لباس میں انتہائی جاذب نظر لگ رہی ہیں۔

مذکورہ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے عائزہ خان اور عفان وحید کی غیر معمولی جوڑی کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...