Home سیاست نومئی واقعات ،بانی پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

نومئی واقعات ،بانی پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

Share
Share

فیصل آباد: 9 مئی واقعات پر انسداد دہشت گردی عدالت سے بانی پی ٹی آئی ، سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ۔

عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کو آج عدالت طلب کیا گیا تھا۔

تھانہ سول لائن میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی ، فواد چودھری ، زرتاج گل ، شہباز گل اور دیگر رہنماؤں کو نامزد کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...