Home سیاست این اے 119 سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پر آر او سے جواب طلب

این اے 119 سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پر آر او سے جواب طلب

Share
Share

لاہور:عام انتخابات 2024ء کے سلسلہ میں حلقہ این اے 119 سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف دائر اپیل سماعت ہوئی، ٹربیونل نے کل ریٹرننگ آفیسر سے جواب طلب کر لیا۔

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید نے کیس کی سماعت کی، ندیم الطاف خان نے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے، این اے 119 کے ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی کاغذات منظور کیے۔

Share
Related Articles

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...

وفاقی کابینہ اجلاس: حج پالیسی 2027-30 کی سفارشات منظور، گندم مسائل پر کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد: Shehbaz Sharif...

سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل دی گئی سزا کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست منظور کر لی اسلام آباد: Anwar Saifullah...

190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطلی کی درخواستیں نمٹا دیں

اسلام آباد: Imran Khan سے متعلق 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام...