Home سیاست صدر عارف علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور

صدر عارف علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور

Share
Share

کراچی: الیکشن اپیلٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے مزید 4 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے۔

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلے کالعدم قراردیتے ہوئے صدر پاکستان عارف علوی کے صاحبزادے اواب علوی اور خرم شیر زمان کے این اے 241 سے کاغذات منظور کر لئے۔

ٹریبونل نے این اے 234 سے فہیم خان کے کاغذات منظور کر لئے، این اے 245 سے عطاء اللہ خان کے کاغذات منظور کئے گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...