Home Uncategorized اشنا شاہ نے سیاہ لباس مداحوں کے دل لوٹ لئے

اشنا شاہ نے سیاہ لباس مداحوں کے دل لوٹ لئے

Share
Share

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اشنا شاہ نے سیاہ لباس میں نازک اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے موسم سرما کی مناسبت سے سیاہ لباس میں اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر کیں جن پر اشنا ہر جانب سے داد وصول کر رہی ہیں۔

مذکورہ تصاویر میں اشنا شاہ کے سیاہ لباس کو سفید دوپٹہ اور میچنگ لیس چار چاند لگا رہا ہے جبکہ نازک اداؤں کے ساتھ اداکارہ حسن کے جلوے بکھیرتے نظر آرہی ہیں۔

تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...