Home سیاست پی ٹی آئی کے رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ خالد کو قتل کردیا۔

Share
Share

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

  موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس

فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔پولیس

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...