Home سیاست غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں، بانی پی ٹی آئی

غلامی سے موت کو بہتر سمجھتا ہوں، غلامی کو شرک سمجھتا ہوں، بانی پی ٹی آئی

Share
Share

نواز شریف اور زرداری نے توشہ خانہ سے بُلٹ پروف گاڑیاں حاصل کیں، نواز شریف نے 6 لاکھ میں بُلٹ پروف گاڑی لی،زرداری نے 3گاڑیاں لیں، ان کےتوشہ خانہ کیسز اس لئے بند ہیں کہ انہوں نے کہا ہم حاضر ہیں، عمران خان

الیکشن نہ لڑسکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا،اس وقت سپریم کورٹ کی بڑی ذمہ داری ہے،ایک ہی امید باقی ہے، پوری دنیاسپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، باقی سب ادارے مل چکے ہیں،نیب کو کوئی شرم نہیں ہے، عمران خان

میرے جیل میں رونے کی بات کرنے والوں کو بتا دو کہ اگر رونا ہوتا تو بہت پہلے ہی ہاتھ کھڑے کردیتا،ملک کی آزادی کیلئے جان کی قربانی کیلئے تیار ہوں، عمران خان۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...