Home Uncategorized ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان کے انداز میں ڈانس،ویڈیو وائرل ،صارفین کی تنقید

ہانیہ عامر کا شاہ رخ خان کے انداز میں ڈانس،ویڈیو وائرل ،صارفین کی تنقید

Share
Share

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے انداز میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ہانیہ عامر کو شاہ رخ خان کے گانے زندہ بندہ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے،ویڈیو میں ہانیہ عامر گاڑی میں شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹائل میں رقص کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

ہانیہ عامر نے مذکورہ ویڈیو کلپ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کیا ،اداکارہ کی کار میں شاہ رخ خان کے اسٹائل کی ڈانس ویڈیو پر صارفین نے تنقید کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شہرت کی بھوکی قرار دیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...