Home سیاست کوئی آزاد امید وار اگر کہے کہ وہ پی ٹی آئی کا ہے تو بالکل نہیں،دھوکے بازوں سے بچیں. نعیم حیدر پنجوتھہ

کوئی آزاد امید وار اگر کہے کہ وہ پی ٹی آئی کا ہے تو بالکل نہیں،دھوکے بازوں سے بچیں. نعیم حیدر پنجوتھہ

Share
Share

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نوٹ لکھتے ہوئے نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ جس کو پارٹی نے ٹکٹ جاری کیا صرف وہ ہی آزاد امیدوار پی ٹی آئی کا ہے،باقی کوئی آزاد امید وار اگر کہے کہ وہ پی ٹی آئی کا ہے تو بالکل نہیں، دھوکے بازوں سے بچیں پلیز.

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...