Home Uncategorized پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

Share
Share

لاہور:پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہو گا،بورڈ میں الیکشن کے معاملے پر پیش رفت کا امکان ہے ۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کریں گے، اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہم امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذکا اشرف ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری پر بھی بات چیت کریں گے اورگورننگ بورڈ کی تشکیل پر بھی پیش رفت ہوگی ۔

اجلاس کے دوران پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بھی مختلف امور پر بحث اورقومی ٹیم کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی پر بھی گفتگو ہو گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...