Home سیاست پنجاب اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرتبدیل

پنجاب اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرتبدیل

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور بلوچستان کے الیکشن کمشنر تبدیل کر دیے، تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کو ای سی پی سیکرٹریٹ میں ڈی جی الیکشن سیل لگا دیا گیا ہے۔

صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے ۔

اسی طرح ایڈیشنل ڈی جی الیکشن ون محمد فرید آفریدی کو صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان مقرر کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...