Home Uncategorized شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی

شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راوٴنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کر لی۔

سٹار آل راوٴنڈرشعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔

دونوں نے پوسٹ کے کیپشن میں “الحمداللہ” لکھا اور ساتھ ہی قرآن شریف کی آیت بھی لکھی۔

خیال رہے کہ ثنا جاوید نے گلوکار عمیر جیسوال سے پہلی شادی کی تھی جبکہ شعیب ملک نے پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...