Home Uncategorized سینئر اداکار ساجد حسن کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

سینئر اداکار ساجد حسن کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

Share
Share

کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی صدر محمود مولوی نے ساجد حسن کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد حسن کا کہنا تھا اس وقت ہمیں انتشار اور تقسیم کی بجائے جوڑنے کی سیاست کرنی ہے۔

محمود مولوی کا کہنا تھا کہ ساجد حسن شوبز اور صنعتی انڈسٹری اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں، اور ان کو ہم پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقع پر تقریب میں استحکام پاکستان پارٹی کے جنرل سیکرٹری علی جونیجو، سید علی حسین نقوی، رضوان خان، مسرت شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...