Home سیاست نگران وزیراعظم نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر کرنے کی منظوری دے دی

نگران وزیراعظم نے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی مقرر کرنے کی منظوری دے دی

Share
Share

لاہور: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ نامزد کرنے کی منظوری دے دی۔

محسن نقوی اس وقت نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ذکاء اشرف کا پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر کے محسن نقوی کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

نگران وزیر اعظم نے محسن نقوی کو پی سی بی بورڈ آف گورنر کا رکن بھی نامزد کردیا، محسن نقوی بورڈ آف گورنرز کے رکن بننے کے بعد چئیرمین پی سی بی کے الیکشن کے اہل ہونگے۔

خیال رہے کہ 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...