Home Uncategorized ٹیلی گرام کی جانب سے بھی ’’ویو ونس‘‘ فیچر متعارف

ٹیلی گرام کی جانب سے بھی ’’ویو ونس‘‘ فیچر متعارف

Share
Share

کیلیفورنیا: معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے بھی واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر ’’ویو ونس‘‘ کو متعارف کروادیا۔

ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔

صارفین ویڈیو یا آڈیو میسج ریکارڈ کرنے کے بعد ویو ونس آئیکون پر کلک کریں گے تو پھر اس میسج کو ایک بار دیکھنا ہی ممکن ہوگا، اس کے علاوہ ٹیلی گرام میں وائس اور آڈیو میسج کو ریکارڈ کرنے کے دوران پوز (pause) اور پلے کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔

اسی طرح ٹیلی گرام صارفین اب یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ ون آن ون چیٹس میں کسی فرد نے ان کے میسجز کب دیکھیں، البتہ آپ سیٹنگز میں جا کر اس فیچر کو ٹرن آف کر سکتے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...