Home نیوز پاکستان سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Share
Share

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

ادھر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی کمی سے 213900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کی کمی سے 183385 روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2229.08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...