Home سیاست جلاؤ گھیراؤ کیس،صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

جلاؤ گھیراؤ کیس،صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

Share
Share

لاہور:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لاہور کے تھانہ شادمان میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ صنم جاوید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔

پولیس نے صنم جاوید سے تفتیش کے لئے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد پولیس کی جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، صنم جاوید کو تھانہ شادمان پولیس کے تفتیشی افسر نے عدالت پیش کیا۔

Share
Related Articles

خیبرپختونخوا کے مالی معاملات پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سنگین الزامات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے صوبے کے مالی وسائل سے متعلق...

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...