Home سیاست عام انتخابات، دولت مشترکہ کا 16رکنی وفد پاکستان آئے گا

عام انتخابات، دولت مشترکہ کا 16رکنی وفد پاکستان آئے گا

Share
Share

لندن: ‏عام انتخابات کے معائنے کے لئے دولت مشترکہ کا 16 رکنی وفد پاکستان آئے گا۔

مبصرین کے وفد کی قیادت نائیجیریا کے سابق صدر کریں گے، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے نمائندے بھی وفد میں شامل ہوں گے۔

انتخابات کی کوریج کیلئے برطانیہ کے 37 صحافیوں کو پاکستان ہائی کمیشن لندن نے ویزے جاری کر دیئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی دعوت پر انٹرنیشنل آبزرور گروپس انتخابات کو مانیٹر کریں گے۔

ہائی کمیشن لندن کے مطابق تمام ادارے حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق کامیاب الیکشن کے انعقاد کے لئے آئینی کردار ادا کریں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...