Home سیاست ملکی معیشت بہتر ہو گی تو لوگوں کو فائدہ ہو گا،جہانگیر ترین

ملکی معیشت بہتر ہو گی تو لوگوں کو فائدہ ہو گا،جہانگیر ترین

Share
Share

لودھراں: استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل کام ملک کو فائدہ پہنچانا ہے، ملک کی ترقی اور بہتری کیلئے معیشت کا بہتر ہونا انتہائی ضروری ہے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا کہ آپ لوگوں نے بتا دیا ہم تھوڑے بھی ہیں تو غالب ہیں، ہر ملک اور قوم کی بنیاد معیشت پر ہوتی ہے، معیشت بہتر ہو گی تو لوگوں کو فائدہ ہو گا، مجھے خوشی ہے کہ یہاں آنے کا فیصلہ کیا۔

چیئرمین آئی پی پی نے مزید کہا کہ ہمارا اصل کام ملک کو فائدہ پہنچانا ہے، لودھراں کے عوام کا شکرگزار ہوں کہ ہمیشہ مجھ پر اعتماد کیا، ہارون آباد میں 1992ء میں آیا تھا، ہارون آباد والوں میں بہت جوش و جذبہ ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...