Home سیاست تحریک انصاف کے امیدواروں کے مستقبل بارے درخواست سماعت کیلئے مقرر

تحریک انصاف کے امیدواروں کے مستقبل بارے درخواست سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:تحریک انصاف کے امیدواروں کی آزاد حیثیت سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعۃ المبارک کے روز پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے مستقبل بارے کیس کی سماعت کرے گا۔

خیال رہے کہ لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں سے متعلق درخواست سننے کی ہدایت کی تھی۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...