Home سیاست لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد جمیل خان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا، جسٹس شاہد جمیل خان گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے چھٹیوں پر تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...