Home سیاست لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کا کارکن پر تشدد،کارکنوں کے سامنے تھپڑاورمکے برسا دئیے

لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کا کارکن پر تشدد،کارکنوں کے سامنے تھپڑاورمکے برسا دئیے

Share
Share

لاہور: لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کا کارکن پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

لاہور کے حلقہ این اے 121 سے ن لیگ کے امیدوار شیخ روحیل اصغر نے علاقے کے مسائل بیان کرنے پر کارکن پر چڑھائی کردی، دیگر کارکنوں کے سامنے اسے دھکے دئیے اور تھپڑ دے مارے۔

ویڈیو میں روحیل اصغر کو شہری پر تشدد اور اسے دھکے دینے سمیت شہری کو وہاں سے نکالے جاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...