Home Uncategorized مہوش حیات کو بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑ گیا

مہوش حیات کو بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑ گیا

Share
Share

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جس پر انہیں مل جلے ردعمل کا سامنا ہے۔

مذکورہ بے رنگ تصاویر میں اداکارہ نے سفید شرٹ زیب تن کر رکھی ہے، مہوش حیات کھلی زلفوں کیساتھ مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

اس بولڈ فوٹو شوٹ پر ایک طرف اداکارہ کو کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں دوسری جانب ان کے مداح ان کے خوب تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...