Home سیاست ‎عام انتخابات، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

‎عام انتخابات، پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار گرفتار

Share
Share

‎ پشاور: عام انتخابات کی ووٹنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔
‎پولیس کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے .31 کے پولنگ اسٹیشن انکم ٹیکس پی ایس 179 سے جعلی پولیس اہل کار کو گرفتار کرلیا گیا۔ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔
‎گرفتار کیے گئے شخص سے اسلحہ اور میگزین برآمد کرلیے گئے۔ ملزم کو تھانہ ٹاوٴن منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Share
Related Articles

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...