Home نیوز پاکستان ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال مستحکم رہی، نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز

ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال مستحکم رہی، نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز

Share
Share

اسلام آباد:نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی، چند واقعات کے علاوہ مجموعی صورتحال کنٹرول میں رہی۔

اپنے بیان میں نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت قابل تعریف ہے۔

گوہر اعجاز نے کہا کہ یہ جمہوریت اور پاکستان کے عوام کے ساتھ ان کی وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ووٹنگ کے عمل کو پرامن بنانے میں تمام سیکیورٹی اہلکاروں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ پر امن ماحول میں ووٹ کے حق کو استعمال کرنے کو یقینی بنانے کیلئے ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...