Home سیاست رانا ثناء اللہ کو پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار نے ہرا دیا

رانا ثناء اللہ کو پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار نے ہرا دیا

Share
Share

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کو ان کے آبائی حلقے فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار نے شکست دے دی۔

سابق وزیر داخلہ و رہنما ن لیگ رانا ثنا اللہ کو ان کے آبائی حلقے سے شکست کا سامنا ہوا ہے۔

این اے 100 کے تمام 377 پولنگ اسٹیشنز سے موصولہ نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار ڈاکٹر نثار جٹ ایک لاکھ 31 ہزار 996 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ مسلم ليگ ن کے رانا ثنا اللہ خان ایک لاکھ 12 ہزار 403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...