Home سیاست حافظ نعیم الرحمان صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے

حافظ نعیم الرحمان صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے

Share
Share

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوگئے۔

پی ایس 129 سے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے 26 ہزار 296 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ ایم کیو ایم کے معاذ مقدم 20 ہزار 608 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی میں نشستوں کی تعداد دو ہوگئی۔

ضلع کورنگی میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 91 سے جماعت اسلامی کے محمد فرحان فاروق نے کامیابی حاصل کی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...