Home Uncategorized ‎نواز شریف آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کرینگے

‎نواز شریف آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کرینگے

Share
Share

‎ لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی آج ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کے گھر پر ملاقات ہوگی۔

‎شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثنااللہ، احسن اقبال، چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ نوازشریف چوہدری شجاعت حسین سے مرکز اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تعاون کی درخواست کریں گے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

وزیرآباد حملہ کیس، حماد اظہر، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری

گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیرآباد حملہ کیس میں عدم...