Home سیاست وزیراعظم کیلئے شہبازشریف ن لیگ کے امیدوار ہونگے، خواجہ آصف

وزیراعظم کیلئے شہبازشریف ن لیگ کے امیدوار ہونگے، خواجہ آصف

Share
Share

سیالکوٹ:مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم کیلئے شہبازشریف ن لیگ کے امیدوار ہوں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے دو تین دن میں مخلوط حکومت کی شکل نکل آئے گی، کوئی اتحاد تشکیل دیدیا جائے گا تو اس کی طرف سے نام آئے گا، اتحاد پیپلزپارٹی کی طرف سے آنے والے نام پر بھی غور کرے گا، وزارتوں کا فیصلہ بھی اتحاد ہی کرے گا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ شہبازشریف کو تجربہ بھی ہے اور وہ ایک بار وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں، وزارت اعلیٰ کے سوال پر انہوں نے کہا کہ مجھ سے نہ پوچھیں ابھی وزارت عظمیٰ پر رہیں، وزارت اعلیٰ کا بھی ہماری پارٹی نے فیصلہ کرلیا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...