Home نیوز پاکستان ‎چکوال میں ایک شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کرلی

‎چکوال میں ایک شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کرلی

Share
Share

‎چکوال:چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے میں شفقت نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی ۔
‎پولیس ذرائع کے مطابق مزدلفہ ٹاوٴن میں 6 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ شفقت سلیم نامی شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی، مقتولین میں بیوی، 2 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
‎پولیس کے مطابق ون فائیو پر کال کرنے کے بعد شفقت نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔
‎ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اہل خانہ کو قتل کر کے خودکشی کی۔ ملزم آن لائن کاروبار کرتا تھا جس میں نقصان کی وجہ سے ذہنی پریشانی کا شکار تھا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...