Home سیاست حمزہ، مریم، شہبازشریف، نوازشریف، عطاء اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

حمزہ، مریم، شہبازشریف، نوازشریف، عطاء اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حمزہ شہباز، مریم نواز، شہبازشریف، نوازشریف اور عطاء اللہ تارڑ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 5 مزید حلقوں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، این اے 118 سے حمزہ شہبازشریف، این اے 119 سے مریم نوازشریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 123 سے شہبازشریف، این اے 127 سے عطاء اللہ تارڑ اور این اے 130 سے نوازشریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...