Home کھیل تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں،سی ای او لاہور قلندرز

تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں،سی ای او لاہور قلندرز

Share
Share

لاہور: لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں۔

ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار ٹیم میں چھ نئے کھلاڑی آئے ہیں، 2 بار پی ایس ایل جیت سکتے ہیں تو تیسری بار بھی جیت سکتے ہیں، ٹیم اعتماد کے ساتھ میدان میں جائے گی، باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں۔

سی او او لاہور قلندرز نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی اس بات پر رہی کہ اپنی ٹیم کے کور گروپ کو قائم رکھا ہے، ہمارا زیادہ تر انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے پاس نیشنل ٹیم کے پانچ سے چھ سٹارز ہیں، 6 میں سے 4 ہمارے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام سے آئے ہیں۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...