Home سیاست ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی

Share
Share

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ہو گیا۔

موجودہ ملکی صورتحال اور حکومت سازی کے معاملات پر غور کیلئے اجلاس آج شام طلب کیا گیا تھا۔

دونوں جماعتوں کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس اب کل ہو گا، سیاسی رابطوں کے بعد ہونے والی پیشرفت پر غور کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...