Home Uncategorized راکھی ساونت بانی تحریک انصاف کی حمایت میں سامنے آگئیں

راکھی ساونت بانی تحریک انصاف کی حمایت میں سامنے آگئیں

Share
Share

دبئی:بھارتی ٹیلی ویژن اسٹار راکھی ساونت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جیت کے لیے دُعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان رہا ہوگئے تو وہ پاکستان جاکر اُنہیں مبارکباد دیں گی۔

متحدہ عرب امارات میں راکھی ساونت کا نیا گانا ‘بےبی ڈرامہ کوئین’ لاؤنچ کیا گیا، اس تقریب میں راکھی ساونت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عمران خان کو بہت پسند کرتی ہیں۔

راکھی ساونت نے کہا کہ میں بھارت کی پہلی خاتون ہوں جو عمران خان اور پی ٹی آئی کی حمایت کررہی ہوں، میں دل سے چاہتی ہوں کہ عمران خان کی جیت ہو اور مجھے یقین ہے کہ وہ کامیاب ہوجائیں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...