Home سیاست ‎کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ سوموٹو نوٹس لے،بابر اعوان کا مطالبہ

‎کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ سوموٹو نوٹس لے،بابر اعوان کا مطالبہ

Share
Share

‎اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ کو چاہئے اس کا بات کا سوموٹو نوٹس لے۔

‎بابر اعوان نے کہا کہ ساری دنیا میں ہمارے خلاف آگ لگ جائے گی، اس وقت پاکستان کے لوگ سڑکوں پر ہیں، یہ لارجسٹ دھاندلی ہوئی ہے جس پر سوموٹو نوٹس لینا چاہئے، کمیشن بنایا جائے جس میں صرف مخصوص لوگ نہ ہوں۔

‎تحریک انصاف کے سینئر رہنما نے کہا کہ ہم پہلے ہی معاشی طور پر دباؤ میں ہیں، یہ جو گورنمنٹس بیٹھی ہوئی ہیں یہ غیر قانونی ہیں، بے شرمی کے ساتھ لوگوں کے ووٹ پر ڈکیتی ماری گئی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...