Home نیوز پاکستان ‎ملک کےبالائی اور سیاحتی مقامات پر بارش ،برف باری،موسم سرد ہو گیا

‎ملک کےبالائی اور سیاحتی مقامات پر بارش ،برف باری،موسم سرد ہو گیا

Share
Share

‎اسلام آباد:ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

‎وادیٔ نیلم کے سیاحتی مقامات پر شدید برف باری اور موسلا دھار بارش سے شاہراہِ نیلم اور رابطہ سڑکوں پر پھسلن سے ٹریفک متاثر ہو گئی۔

‎محکمۂ موسمیات کے مطابق مری میں آج اور کل طوفانی بارش اور برف باری کا امکان ہے۔

‎صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ مری میں انتظامیہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہے۔

‎مری میں آج برف باری کے امکانات 70 فیصد ہیں، 22 فروری تک موسم کی صورتِ حال غیر یقینی رہے گی۔

‎پی ڈی ایم اے نے کہا کہ آج پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...