Home سیاست پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

Share
Share

پشاور: پشاور کی چار احتساب عدالتیں (نیب کورٹس) ختم کردی گئیں اور ان میں دیگر چار کورٹس قائم کردی گئیں۔

وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتیں ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ان عدالتوں کی جگہ دو اینٹی نارکوٹکس، ایک ایف آئی اے اور ایک بینکنگ کورٹ قائم کردی گئی۔

اعلامیے کے مطابق چاروں عدالتوں میں ججز بھی تعینات کردیے گئے ہیں، دو اینٹی نارکوٹکس عدالتیں پشاور میں کام کریں گی، ایک عدالت اینٹی کرپشن امیگریشن ایبٹ آباد اور بینکنگ کورٹ ڈی آئی خان میں قائم کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا ہے کہ پشاور میں اب 8 کے بجائے 4 احتساب عدالتیں کام کریں گے۔

Share
Related Articles

مذمت سے بات نہیں بنے گی طے کرنا ہوگا کہ ہم نے کیا کرنا ہے؟،بلاول بھٹو

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ...

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔کوئٹہ...

جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس...

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ، علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ...