Home سیاست ‎گورنر پنجاب سے محسن نقوی کی ملاقات، نگران سیٹ اپ کی کارکردگی بارے آگاہ کیا

‎گورنر پنجاب سے محسن نقوی کی ملاقات، نگران سیٹ اپ کی کارکردگی بارے آگاہ کیا

Share
Share

‎لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی۔

‎گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ نے گورنر پنجاب کو نگران سیٹ اپ کی 13 ماہ کی کارکردگی سے تفصیلاً آگاہ کیا۔

‎وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نگران حکومت کی کارکردگی بارے گورنر پنجاب کو کتاب بھی پیش کی۔

‎گورنر پنجاب نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر محسن نقوی اور کابینہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ کی لیڈر شپ میں نگران کابینہ نے عوامی خدمت، شفافیت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...