Home Uncategorized ‎ڈونلڈ ٹرمپ نےریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا،مضبوط صدارتی امیدوار بن گئے

‎ڈونلڈ ٹرمپ نےریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا،مضبوط صدارتی امیدوار بن گئے

Share
Share

‎واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نےجنوبی کیرولینا میں بھی ریپبلکن پرائمری الیکشن جیت لیا۔

‎سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل چوتھی بار صدارتی نامزدگی جیتنے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے،جنوبی کیرولینا میں کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی دوڑ میں بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔

‎ڈونلڈ ٹرمپ نے وکٹری پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جوبائیڈن کوالیکشن میں شکست دینےکےلیےتیارہوں۔

‎سینیٹرلنزےگراہم نے کہا ہے کہ نکی ہیلی جوبائیڈن کی اور پارٹی کی مضبوطی کےلیےصدراتی الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کریں۔

‎علاوہ ازیں سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے نومبر کے صدارتی انتخاب دو معمر سیاست دانوں 77 سالہ ٹرمپ اور 81 سالہ جوبائیڈن کے درمیان متوقع ہیں جبکہ نکی ہیلی اپنی ریاست میں شکست کےباوجود صدارتی نامزدگی کی دوڑمیں شامل ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...