Home نیوز پاکستان مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا

Share
Share

کوئٹہ: محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا۔

پیر کو قمبر شہداد کوٹ،سکھر،جیکب آباد،کندھ کوٹ،گھوٹکی،نوشہروفیروز،شہید بے نظیر آباد،دادو اور جامشورو میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی و درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔

کل اور پرسوں کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں دو روز کے دوران خشک موسم اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 15 سے 17 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

Share
Related Articles

دنانیر مبین کی سوشل میڈیا پر نرمی اور ہمدردی کی اپیل

کراچی: اداکارہ دنانیر مبین نے سوشل میڈیا پر تصاویر پر کیے جانے...

ثناء یوسف قتل کیس: مزید گواہ کا بیان ریکارڈ، سماعت ملتوی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل...

مئی 2026: پاکستانیوں کے لیے ممکنہ طویل تعطیلات کا مہینہ

اسلام آباد: مئی 2026 پاکستانیوں کے لیے تعطیلات کے حوالے سے خاصا...

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...