Home سیاست سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

Share
Share

اسلام آباد:سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔

سینیٹر سرفراز بگٹی نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

یاد رہے کہ سرفراز بگٹی نگران وفاقی کابینہ میں بھی شامل رہے اور نگران وفاقی وزیر داخلہ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتے رہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...