Home سیاست صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

صدر مملکت کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بغیر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے، قومی اسمبلی اجلاس کا نوٹیفکیشن سیکرٹری اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ نومنتخب اراکین اسمبلی اسلام آباد پہنچ گئے تھے مگر اجلاس کا فیصلہ نہ ہوسکا تھا کیونکہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود نئی سمری کی منظوری بھی نہیں دی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...